Tag Archives: پنجاب اسمبلی

مسلم لیگ ن کی جانب سے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کی حکمت عملی طے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے آج ہونے والے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کی حکمت عملی طے کر لی ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، جس کی صدارت پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ان ہاؤس تبدیلی کیلئے متحرک

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ان ہاؤس تبدیلی کے لئے سرگرم ہوگئے،  ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق مختلف پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ جائزہ لیا جائے کہ اگر وہ پنجاب …

Read More »

چوہدری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا،  ذرائع کے مطابق قائم مقام اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے چوہدری نثار سے حلف لیا۔  یاد رہے کہ 24 مئی کو بھی چوہدری نثار 3 سال بعد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب …

Read More »

پرویز الہٰی کا اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادتی جماعت کے رہنما پرویز الہی نے حکومت سے شکوے کے انبار لگا دیئے۔ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ  حکمران جماعت نے جتنے بھی وعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ پرویز الٰہی پنجاب …

Read More »

چوہدری نثار کیجانب سے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) بالآخر چوہدری نثار کی جانب سے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ ہوگیا۔ سابق وزیر داخلہ کل حلف اٹھائیں گے جس کا اعلان انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے باغی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار …

Read More »

چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) چوہدری نثار نے تین سال بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  خیال رہے کہ چوہدری نثار پی پی 10 راولپنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، لیکن طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بیرون ملک چلے گئے تھے، جس …

Read More »

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ تشکیل، اسمبلی میں پاور شو کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال لوگوں کا گروپ تشکیل دے دیا گیا، ذرائع کے مطابق گروپ کا نام “جہانگیر ترین ہم خیال گروپ” رکھا گیا ہے، گروپ کا مقصد قومی و صوبائی  اسمبلی میں انصاف کے لئے آواز …

Read More »

صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے، چوہدری نثار

چوہدری نثار

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب اسمبلی میں رکنیت کا حلق اٹھانے سے انکار کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھانا تھوک کرچاٹنے کے مترادف ہے۔  چوہدری نثار نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ میرا اسمبلی رکنیت …

Read More »

چوہدری نثار آئندہ اجلاس میں اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ آزاد حیثیت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے لیکن اب تک حلف نہیں اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے باغی رہنما اور سابق …

Read More »

پی پی 84 خو شاب ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا

ن لیگ

خوشاب (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا،  خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان اور ن لیگ کے ملک معظم کلو کے درمیان اصل مقابلہ تھا تاہم پیپلز پارٹی …

Read More »