Tag Archives: پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن

خوشاب (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے،  جس کا وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان، …

Read More »

سستے بازاروں کے نام پر غیرمعیاری اشیاء کی فروخت روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے بازاروں کے نام پر غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت بابرکت مہینے میں روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ …

Read More »

کورونا وائرس کے پیش نظر حمزہ شہباز کا اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے لیگی رہنما حمزہ شہباز کا اپنے بیان میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کا جہانگیرترین کی حمایت میں دوٹوک اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے جہانگیرترین نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اکثر اراکین کو تحریک انصاف میں وہی لائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے جہانگیرترین کی …

Read More »

10 اپریل ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کا دن ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ن لیگ کی رکن اسمبلی نے مہنگائی کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی

سمیرا کنول

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے صوبے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مہنگی ترین قیمت میں چینی فروخت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم …

Read More »

حمزہ شہباز کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ  حمزہ شہباز کیس کے مرکزی ملزم نہیں ہیں اور ان کا کیس شہباز شریف کے برابر نہیں ہے جو پہلے ہی سلاخوں …

Read More »