Tag Archives: پریس کانفرنس

پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضع امکانات ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اور وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضع امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے علی زیدی کی پریس …

Read More »

نئے پاکستان کے نام پراناڑی آیا اس نے پاکستان کوتباہ کردیا،احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پراناڑی آیا اس نے پاکستان کوتباہ کردیا، ملک کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  2018 میں دھاندلی زدہ حکومت مسلط …

Read More »

نیازی دور حکومت میں سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے سی پیک کو نشانہ بنایا۔ سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ایم ایل ون منصوبے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جسکے نتیجے میں ریلوے کا ٹریک مزید …

Read More »

عمران خان نے دانستہ طور پر عدالت کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دانستہ طور پر عدالت کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں۔ فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل …

Read More »

فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ اچھی بات ہے، فوج کی سیاست سے دوری کیلئے تمام …

Read More »

عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں آدھی رات کو عدالت کو کھلوایا گیا، عمران خان آئین شکنی کرنا چاہتے تھے اس وجہ سے عدالتیں کھلیں، عمران خان نے4 سال میں …

Read More »

خان صاحب کے وعدے کے مطابق ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف میں جو وعدہ کر کے آیا ہے اس کے مطابق آج ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے۔

Read More »

قومی خزانے کو لوٹنے کا حساب لیے بغیر الیکشن نہیں ہوں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قومی خزانے کو لوٹنے کا حساب لیے بغیر الیکشن نہیں ہوں گے، الیکشن کا موزوں ترین وقت کون سا ہے یہ فیصلہ اب ہم نے کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

روس سے تیل کی درآمد روکنے کے نتائج ہمیں بھگتنا ہوں گے: جرمنی

جرمنی

برلن {پاک صحافت} جرمنی کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی درآمد روکنے کے نتائج ہمیں بھگتنا ہوں گے۔ رابرٹ ہائیک نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی درآمد بند کی گئی تو جرمنی اس کے نتائج سے محفوظ نہیں رہے گا۔ انہوں …

Read More »

ہم یوکرین کی جنگ کو جوہری جنگ میں تبدیل نہیں کرنا چاہتے: امریکہ

ترجمان وزارت دفاع

واشنگٹن {پاک صحافت} پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، یورپ کی سلامتی بدل گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق، جان کربی نے جمعرات کی صبح کہا کہ دنیا میں کوئی بھی یوکرین کی جنگ کو ایٹمی جنگ میں تبدیل …

Read More »