خان صاحب کے وعدے کے مطابق ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف میں جو وعدہ کر کے آیا ہے اس کے مطابق آج ڈیزل کو 295 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے اگر تنقید کرنی ہے تو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے