Tag Archives: پریس کانفرنس

سیاسی ہتھکنڈوں کے طور پر خواتین کو استعمال کرنا کسی کو زیب نہیں دیتا، شائستہ پرویز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین نے عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے ذریعے تذلیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باتیں ریاست مدینہ کی کرتے ہیں پھر عورت کی تذ لیل کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، سیاسی ہتھکنڈوں کے طور پر …

Read More »

پی ٹی آئی والے ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انتشار سے تعلق رکھنے والے وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ جب بھی کوئی مظاہرہ ہوا انہوں نے اپنے ہی لوگوں کو مروا کر اس کا الزام حکومت ، …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کو سیٹیں کیوں دی جائیں، ان کے سربراہ نے خود پارٹی سے الیکشن نہیں لڑا، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو سیٹیں کیوں دی جائیں، سربراہ سنی اتحاد کونسل نے خود اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن نہیں لڑا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عقیل ملک نے کہا …

Read More »

افغان حکومت کے ترجمان: دوحہ اجلاس میں شرکت کا مقصد دنیا کے ساتھ مزید بات چیت کرنا ہے

طالبان

پاک صحافت افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ دوحہ کے تیسرے اجلاس میں کابل کی شرکت کا مقصد دنیا کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بات چیت کرنا ہے اور اس اجلاس میں افغانستان کے اندر اہم مسائل پر بات نہیں کی جائے گی۔ …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کا بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) سے صوبے میں 2 وزارتیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان …

Read More »

شہباز شریف نے ملک ڈیفالٹ سےبچایا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اس ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے وزیراعظم شہبازشریف ، ایس آئی ایف سی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر یہ تمام مشترکہ کاوش ہے۔ اب ملک میں پھر سے سرمایہ کاری آرہی ہے سرمایہ کاروں …

Read More »

ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ نواب شاہ کی نشست پر پیپلز پارٹی ہمیشہ بڑی لیڈ سے کامیاب ہوتی رہی، 2018ء میں …

Read More »

غزہ میں اب کوئی بچہ اپنے قدرتی سائز میں پیدا نہیں ہو رہا!!

بچہ

پاک صحافت اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں اور ماؤں کی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر اب غزہ میں نوزائیدہ بچوں کی قدرتی جسامت دیکھنے کے قابل نہیں ہیں۔ اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کے اہلکار ڈومینک ایلن نے غزہ کا دورہ کرنے کے …

Read More »

امریکہ کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں: بیجنگ

چینی

پاک صحافت چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ اور فلپائن کے درمیان فوجی تعاون سے چین کی خودمختاری اور سمندری حقوق کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے اور امریکہ کو مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے …

Read More »

رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے دیہی اور شہری علاقوں کے لیے الگ الگ اسٹریٹجی بنا دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسان کو بیج ، …

Read More »