Tag Archives: پاکستان

استعفوں کی واپسی اب ممکن نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوٹوک جواب

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے استعفے منظور ہوچکے ہیں اب واپسی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی منظوری

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال مکمل ہونے …

Read More »

پاکستانی شہری غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے اٹلی واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی …

Read More »

الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں۔ مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گاڈ فادر کہا گیا، بیٹے سے تنخواہ …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوشحالی کے لیے سیاسی عمل جاری رہنا چاہیے، ملکی تاریخ میں …

Read More »

آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازشوں کے ان داتا نے گاڈ فادر فیض …

Read More »

صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں بلاول بھٹو نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی نادرا کے ذریعے ڈائنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین کو جلد ہی گرفتار کریں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کرپشن کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں ہوجائے گا، انہیں جلد ہی گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 2019ء کا آئی ایم ایف معاہدہ پاکستان …

Read More »

علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات

علیمہ خان

واشنگٹن (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے غیر رسمی ملاقات ہیوسٹن میں ہوئی، جس میں پاکستانی امریکن ری پبلکن …

Read More »