مریم اورنگزیب

آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازشوں کے ان داتا نے گاڈ فادر فیض اور حواریوں کی مدد سے عروج پایا تھا۔ ہارے ہوئے بگڑے بچے کی حالت قابل دید ہے، جو ہار چکا ہے۔ عوام نے اسے مسترد کردیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ کل تک سیاہ اور سفید کے مالک اور ان کے کارندے اب کسی کام کے نہیں، کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے