Tag Archives: پاکستان

تہران کے آزادی ٹاور پر ایران اور پاکستان کے پرچم کو دوستی کی علامت کے طور پر سجا دیا گیا

میدان آزادی

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی دن اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام کے 77 ویں سال کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کا پرچم لہرایا گیا۔ تہران میں آزادی ٹاور پر رکھا گیا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

پاکستان ایک نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان تاریخی دستاویز ہے جس نے تحریک …

Read More »

عالمی بینک کی 2 پاکستانی منصوبوں میں معاونت کیلئے 150 ملین ڈالرز کے فنڈز کی منظوری

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں کی معاونت کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ (7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر) کا پروجیکٹ شہریوں اور فرموں کے لیے ڈیجیٹل …

Read More »

جوہری توانائی کے متعلق اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کو تیار ہیں۔ وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جوہری توانائی کے محفوظ استعمال سے متعلق اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں یوم پاکستان کے …

Read More »

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی یوم پاکستان میں شرکت کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔ …

Read More »

قائد کے خواب کی خاطر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ قائد کے خواب کی خاطر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ کو جو قرارداد پاس ہوئی وہ پاکستان …

Read More »

ملک کے ایک صوبے کے وزیراعلی منفی باتیں کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک صوبے کے وزیر اعلی منفی باتیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اعلیٰ سطح کی اس ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف اور …

Read More »

صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان

آئی ایس پی آر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے 598 افسران و جوانوں کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے، ایوارڈ حاصل …

Read More »

مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ روس کے …

Read More »