Tag Archives: پاکستان

صدر آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات، مل کر چلنے پر اتفاق

آصف زرداری چوہدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات میں آصف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں …

Read More »

صدر زرداری اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیں گے

آصفہ بھٹو آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو ملک کی خاتون اول کادرجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر زرداری آصفہ بھٹو کو پاکستان کی خاتون اول قرار دیں گے۔ اور اس حوالے سے باضابطہ طور پر اعلان کیا جائے …

Read More »

وزیراعظم کی صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی صارفین کو بجلی و گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم شعبے کےحوالے سے اسلام آباد میں اجلاس ہوا، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ صارفین کو سستے داموں ایل پی جی …

Read More »

پاکستانی فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

(پاک صحافت) وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے’بیسٹ ہیومن رائٹس شارٹ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں کامیابی حاصل کرنے پر فلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد …

Read More »

آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے پر ایرانی صدر کا پیغام

آصف زرداری ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے آصف علی زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم رئیسی نے تہران سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے آصف علی زرداری کے دور صدارت میں ایران پاکستان باہمی تعلقات میں اضافہ …

Read More »

موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکہ، دو دہشت گرد ہلاک

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکے سے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں دہشت گردی کی کوشش ناکام ہوگئی، مبینہ دہشت گرد خود اپنے گھناؤنے منصوبے کا شکار بن گئے۔ دہشت گرد بارودی …

Read More »

وفاقی کابینہ میں جلیل عباس جیلانی، محسن نقوی، شمشاد اختر کی بھی شمولیت کا امکان

جلیل عباس جیلانی محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) نئی کابینہ میں شامل وزیروں، مشیروں اور معاونین کے ناموں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کابینہ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر …

Read More »

چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

چینی صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر چین شی جن پنگ نے آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین آہنی دوستی تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اور پاکستان اچھے دوست، …

Read More »

عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوان صدر کا تقدس پامال کیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوانِ صدر کا تقدس پامال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے تمام جمہوری روایات اور آئینی تقاضوں کو کچل …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

گیس ذخائر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ …

Read More »