Tag Archives: پاکستان

پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی اور گروتھ نظر آئے گی۔ مفتاح …

Read More »

ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں سپریم کورٹ میں 102 ارب اور ہائی کورٹس میں 742 ارب کے کیسز …

Read More »

سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کی غرض سے ریڈ کارپٹ (سرخ قالین) بچھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری تقریبات …

Read More »

مہنگائی کی شرح آئندہ ماہ سے کم ہونے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں آئندہ ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اگلے مہینے سے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 تا 22 فی صد کے درمیان ہرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلی اور اعلی سطح کے سرکاری افسران نے شرکت …

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو کے مقابلے میں موجود تینوں امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے تھے۔ آصفہ بھٹو نے این اے 207 میں کامیابی کے ساتھ ہی پارلیمانی سیاست میں قدم …

Read More »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہوئے، تمام …

Read More »

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے ایوان بالا کی خالی ہونے 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کے امیدواروں کی کامیابی سے متعلق فارم 55 جاری کر دیے۔ الیکشن …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب میں زرعی اصلاحات کے لیے دوسرے خصوصی اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو کا جائزہ لیا گیا۔ …

Read More »

صدر آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور ایرانی صدر کی جانب سے صدرِ پاکستان کیلئے تہنیتی پیغام پہنچایا۔ ایرانی سفیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف زرداری نے …

Read More »