Tag Archives: پاکستان

ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکوال سے رکن قومی اسمبلی رہنے والے سردار ذوالفقار علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 9 مئی کے واقعات کو قابل مذمت قرار …

Read More »

2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بہت مشکل انتخابات ہونے جا رہے ہیں، سب سے زیادہ اہم یہ ہے کہ …

Read More »

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

نوازشریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کے مطابق نواز شریف نے دوران گفتگو مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔ …

Read More »

نیب ٹیم عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن کر رہے ہیں۔ آج …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے مشن کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے جو 15 نومبر تک جاری رہیں گے جس میں پاکستان کی جانب …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خصدار اور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے …

Read More »

کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مٹھی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مٹھی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے …

Read More »

پرویز الہی اور مونس الہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے

پرویز الہی مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے مونس الہی کے اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے یہ کارروائی منی لانڈرنگ کیس میں عمل لائی گئی ہے، پرویز الہی اور مونس الہی کے علاوہ ان …

Read More »

حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی کو مقدمے سے بری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی …

Read More »

پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی ایم …

Read More »