Tag Archives: پاکستان

پورا پاکستان “اقصیٰ طوفان” کے دفاع میں اٹھ کھڑا ہوا

پاکستان

پاک صحافت آج اسلامی جمہوریہ ایران کے اس مشرقی ہمسایہ ملک کے شمال سے جنوب تک پورا پاکستان ایک بار پھر فلسطین اور “الاقصیٰ طوفان” آپریشن کی حمایت میں نکل آیا ہے۔ صیہونیوں اور امریکی حمایت کی مذمت۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی سی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس پر جاری کیے گئے بیانیے کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی شرح توقع کی مطابق بڑھی تھی۔ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح …

Read More »

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ صوبائی کابینہ نے آئندہ …

Read More »

انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، یو …

Read More »

مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری

نواز شریف

مری (پاک صحافت) مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ان دنوں مری کے نواحی علاقے چھانگلہ کے مقام پر اپنی رہاٸش گاہ پر ڈیرے ڈالے ہوٸے ہیں جہاں ان کے ساتھ مریم نواز اور جنید …

Read More »

حماس اور فلسطینی عوام اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ حماس اور فلسطین کے عوام اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے طوفان الاقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل …

Read More »

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف منعقدہ طوفان اقصی کانفرنس سے …

Read More »

کراچی میں امن نوازشریف کی مرہون منت آیا ہے۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن نوازشریف کی مرہون منت آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں ن لیگ کے لیے …

Read More »

مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

مولانا طارق جمیل

ملتان (پاک صحافت) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ( آر پی او) ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ آر پی او ملتان نے کہا …

Read More »

امریکہ اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے تو ہم بھی فلسطین کیساتھ کھڑے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے تو ہم بھی فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جمعہ کے دن اذان دی گئی …

Read More »