نوازشریف مولانا

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کے مطابق نواز شریف نے دوران گفتگو مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔ اسلم غوری نے مزید کہا کہ دونوں جماعتوں نے سیاسی قائدین نے اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں نے باہمی اتفاق سے ملکی مسائل حل کرنے کا عزم کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوران گفتگو نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے