Tag Archives: پاکستان

پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔ مستقبل میں معاشی ترقی میں بہتری کے لیے پاکستان سے تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور میں 44 ملین …

Read More »

5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ شمشاد اختر

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ 5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ایسی اصلاحات میں ہے …

Read More »

بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2007ء میں خطرات کے باوجود بینظیر بھٹو پاکستان آئیں۔ …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے خود اپنے خلاف سازش کی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے خود اپنے خلاف سازش کی۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018 میں اناڑی کو مسلط کرکے سی پیک کا منصوبہ تہس نہس ہوا۔ 2018 کی سازش کے بعد منصوبے کے تحت …

Read More »

ملک کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک ہر زبان پر ہے نواز شریف …

Read More »

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی …

Read More »

میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی …

Read More »

سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے اعتراضات مسترد

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

دسمبر کے آخر تک پاکستان کو 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز …

Read More »