Tag Archives: پاکستان

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے

نواز شریف

مری (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاع، سیکیورٹی، فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آرمی …

Read More »

نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کی امارات کے صدر سے اہم ملاقات

انوارالحق کاکڑ آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم اور آرمی چیف نے امارات کے صدر سے ملاقات کی ہے جس میں تعلقات مضبوط کرنے کا عزم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی صدر متحدہ عرب امارات سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم …

Read More »

جلد ایسے الیکشن کرائے جائیں، جس کے نتائج سب تسلیم کریں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اوکاڑہ (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جلد ایسے الیکشن کرائے جائیں، جس کے نتائج سب تسلیم کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے پاس امیدوار بھی نہیں …

Read More »

ملکی استحکام کیلئے سیاسی پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کے لیے سیاسی پالیسی کا ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے انتخابات کی تاریخ ملی ہے، ملک میں …

Read More »

افغان شہری کا سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 9 افراد زخمی

دھماکا

بنوں (پاک صحافت) بنوں میں افغان شہری نے سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد شہید اور 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار خودکش …

Read More »

پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام نوازشریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی و معاشی استحکام نواز شریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بعض سیاستدان اور کچھ اینکر …

Read More »

بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ میاں صاحب! …

Read More »

اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ووٹ کو عزت ملے تو میاں صاحب آپ …

Read More »

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 2017ء میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، اتحادی …

Read More »