Tag Archives: پاکستان

وزیراعظم نے گندم میں گھپلے کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے گندم میں گھپلے کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لیے اس …

Read More »

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی کے کی حکومت کو یہ فکر ہے کہ مریم نواز نے پہنا کیا ہے؟ وہ …

Read More »

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

پاک چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ اسحق ڈار اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ …

Read More »

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے …

Read More »

وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ تیسری بار میئر منتخب ہونا صادق خان …

Read More »

پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے تیار، کتنی وزارتیں ملیں گی

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، ممکنہ طور پر پی پی کو 8 وزارتیں دی جاسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں …

Read More »

پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیمبیا میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سربراہ اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار …

Read More »

کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک

پولیس

کندھ کوٹ (پاک صحافت) کچے کے علاقے میں مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل گھوٹکی میں بھی ایک ڈاکو ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان جدید اسلحہ …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے عہدے کے لیے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوی، جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا، مارے گئے دہشت …

Read More »