Tag Archives: پاکستان

مجھے ہمیشہ کیلئے فارغ کرنے کا جنہوں نے فیصلہ دیا، وہ دیکھیں میں یہیں کھڑا ہوں۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے فیصلہ دیا تھا کہ مجھے ہمیشہ کے لیے فارغ کردیں،و ہ آئیں اور دیکھیں کہ میں یہیں کھڑا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صدر منتخب ہونے کے بعد ن لیگ کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنےکے امورپر اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ پر مفصل …

Read More »

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے صدر منتخب

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف چھ سال بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے کاغذات نامزدگی آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے بھی جمع کرائے گئے۔ سندھ سے مسلم لیگ ن کے صدر بشیر میمن، خیبرپختونخوا سے امیر …

Read More »

حکومت 8 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت آئندہ ماہ 8 جون کو قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 8 جون ہفتے کے روز کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ قبل ازیں قومی اسمبلی …

Read More »

ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی تشکیل

سرمایہ کاری سہولت کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی جس میں شہباز شریف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کابینہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی کے ممبران …

Read More »

پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے جامع پلان ترتیب دے دیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی اور اس حوالے سے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب سے دوطرفہ معاشی تعلقات پر تجاویز پیش کی۔ اس موقع پر …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کا نیب قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق نے نیب قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں نیب قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا …

Read More »

عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہاہے، کل اس …

Read More »

پاکستان کے ایٹمی تجربے کا 26واں سال اسلام آباد نے ایٹمی صنعت میں مغرب کی اجارہ داری کے خلاف احتجاج کیا

فوج

پاک صحافت پاکستان، ایران کا مشرقی ہمسایہ ملک، جو نیوکلیئر سپلائرز گروپ این ایس جی کا رکن بننے کے لیے بہت سی کوششوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کے 26 ویں سال کا تجربہ کر رہا ہے، ابھی تک بند ہے اور اسے بارہا ایران کے امتیازی رویے کا سامنا …

Read More »

پاکستان: اسرائیل کا فلسطینی پناہ گزینوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے اس حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی صریح توہین قرار دیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ …

Read More »