Tag Archives: پاکستان

جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن ووٹ ضائع کرنے کے بجائے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

الیکشن کمیشن

تربت (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا تاہم الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے …

Read More »

ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) جہلم اور سرگودھا میں ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار ہوگئے ہیں۔ راجا مطلوب مہدی، راجا طالب مہدی جہلم سے فرخ الطاف کے حق میں دستبردار ہوئے۔ شہباز شریف سے ملاقات …

Read More »

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے اور کرانے والے دو بھارتی ایجنٹ پکڑ لیے، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے اور کرانے والے دو بھارتی ایجنٹ پکڑ لیے، شاہد لطیف کو سیالکوٹ میں اور محمد ریاض کو راولا کوٹ میں قتل کیا گیا، تفتیش سے پتا چلا کہ بھارتی ایجنٹ اس میں …

Read More »

خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے حالات مزید خراب نہ ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہمارے 3 کارکن زخمی ہوئے جبکہ گاڑیاں بھی جلائی گئیں، اس واقعے …

Read More »

سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ نگران وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اس وقت سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں …

Read More »

بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پر ریاستی جبر ہوگا …

Read More »

ن لیگ پنجاب میں بآسانی 100 سے زائد نشستیں حاصل کر لے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں بآسانی 100 سے زائد نشستیں حاصل کر لے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں اتحادیوں کے ساتھ ایڈجسمنٹ کی ہے، یہ اتحاد قومی …

Read More »

پاکستان نے مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کے تباہ کن اقدامات سے متنبہ کیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے اقوام متحدہ کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبروں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے صیہونی حکومت کی مخالفت کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کیا تاکہ وہ ایک آزاد فلسطینی ریاست تشکیل دے اور متنبہ کیا کہ اسرائیلی …

Read More »