Tag Archives: وفاقی وزیر

جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا، جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا تھا خود فارن فنڈڈ ایجنٹ …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات، ہیٹ ویو، خشک سالی کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات، ہیٹ ویو، خشک سالی کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی نے کہا کہ گزشتہ ماہ صوبائی اور وفاقی حکومت کو ریکارڈ بارشوں اور سیلاب …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے، قوم عمران خان کی حقیقت کو جاننا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

اب تو دنیا کے معروف اخبارات بھی عمران خان کو بے نقاب کررہے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب تو دنیا کے معروف اخبارات بھی عمران خان کو بے نقاب کر رہے ہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد از جلد سنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

سیاست میں جو جھوٹ بولتا ہے وہ سیاست دان نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں جو جھوٹ بولتا ہے وہ سیاست دان نہیں، سیاستدانوں کو جھوٹ بولنے سے گریز کرنا چاہئے اس سے سب بدنام ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ سنایا جائے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ سنایا جائے، غیر ملکی اور ممنوعہ فنڈنگ کا حساب ہونا چاہیے۔ لاڈلے مجرم کو چھوٹ دینے کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے، شواہد کی روشنی میں ثابت ہو …

Read More »

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں معاونت کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پائیدار ملکی ترقی کے اہداف کے حصول میں معاونت و مدد کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے، سب کو مل کر تعمیر و ترقی کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …

Read More »

عدلیہ کا بڑھتا ہوا جانبدارانہ تاثر قابل تشویش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی جانب سے جانبدارانہ فیصلے کرنا اور عوامی سطح پر عدلیہ کے متعلق بڑھتا ہوا جانبدارانہ تاثر قابل تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے متعلق کیس پر فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ یک طرفہ …

Read More »

پاکستان کے غریب ترین شہریوں کا دفاع حکومت کررہی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر کے غریب ترین شہریوں کا دفاع موجودہ اتحادی حکومت کررہی ہے، عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »