Tag Archives: وزیر اعظم

عمران خان نے جو کرنا تھا وہ کردیا، اب ان کے پاس صرف 3، 4 دن ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ساڑھے تین سال تک کالا دور چلا ہے، لوگوں سے نوکریاں اور چھتیں چھن لی ہیں، ان سے اپنا پاکستان ہمیں اب واپس ملے گا۔ انہوں نے …

Read More »

عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے کی بھی لاج نہیں، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل  نیر بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد آتے ہی عمران خان گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ اور عدم اعتماد کی تحریک نے عمران خان …

Read More »

الکاظمی: شعبانیہ انتفاضہ آمرانہ حکومت کے خلاف آزادی پسندوں کی بغاوت تھی

الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیر اعظم نے شعبان تعارف 1411 ہجری کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا: شعبانیہ انتفاضہ کو 31 سال گزر چکے ہیں۔ جس دن آزادی پسندوں نے آمرانہ حکومت کے خلاف بغاوت کی تھی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ …

Read More »

نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فصیل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں۔  پی پی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی غلطی ہے کہ شوکت خانم ٹرسٹ …

Read More »

عمران نیازی گھر جائے، عوام کو “مہنگا ترین وزیر اعظم” قبول نہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں، عوام کی مزید بددعائیں نہ لیں، خدا کا خوف کریں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کی جنگ ذاتی اقدار کے لئے ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خا ن کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تمھاری جنگ ذاتی اقتدار کیلئے ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہوزارتوں / سرکاری فنڈز کی بندر بانٹ، جبری قوانین، چالاکیاں، مخالفین کیلئے پھندے سب …

Read More »

جب تک نالائق حکومت ہے، مہنگائی کاجن قابو نہیں آسکتا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب تک نالائق حکومت ہے، مہنگائی کا جن قابو نہیں آسکتا۔ احسن اقبال نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے تھے بجلی، گیس مہنگی ہوتو وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے، …

Read More »

وزیر اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں، منظور حسین وسان

منظور وسان

خیرپور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔  منظور وسان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ حکومت کیلئے اہم ہے، وزير اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی …

Read More »

وزیر مذہبی امور کاعورت مارچ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق وزیراعظم کو خط قابل تشویش ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق وزیراعظم کو خط قابل تشویش ہے۔ تفصیلات …

Read More »