Tag Archives: وزیر اعظم

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

تھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ انہوں نے کا کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

لیپڈ کا نیتن یاہو پر طنز: کوئی اور کابینہ چلاتا ہے

اسرائیلی وزیر اعظم

پاک صحافت سابق وزیر اعظم اور بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائر لاپڈ نے اسرائیل کے وزیر اعظم کو طنزیہ الفاظ میں کہا: آج رات ہمیں جو شواہد اور دستاویزات موصول ہوئی ہیں وہ یہ ہیں کہ بی بی اپنے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ …

Read More »

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ توشہ خانہ پالیسی 2023 کے تحت ججز، سول و ملٹری افسران پر بھی 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل …

Read More »

خواتین کی خدمات کے آج اعتراف کا دن ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر خواتین کے معاشرے میں کلیدی کردار کو پہچاننے اور انسانی تہذیب کے ارتقاء میں انکی خدمات کے اعتراف کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ انسانی معاشرے …

Read More »

کم ترقی یافتہ ممالک کے قرض کی شرائط کو آسان کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

دوحہ  (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے قرضوں کی شرائط کو آسان کرنا چاہیئے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ممالک کو بہت متاثر کیا، پوری دنیا میں غربت اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر آج قطر کا 2 روزہ دورہ کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر آج قطر کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔  سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دورہ قطر کے دوران مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم قطر میں اقوام متحدہ …

Read More »

آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے ، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی  عطا تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما  فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے  کہ عدلیہ کی طرف سے کچھ آڈیوز جو آئی ہیں، ان آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے کہ کچھ جھکاؤ ایک مخصوص …

Read More »

وزیر اعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کی انکوائری کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ …

Read More »