Tag Archives: وزیر اعظم

‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایاجائے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایا جائے، فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے، ہمیں پاکستان اور آئندہ …

Read More »

مسجد اقصیٰ؛ نیتن یاہو دباؤ سے بچ گئے

پاک صحافت صیہونی بنیاد پرست گروہوں کی جانب سے اس مقام کے صحن کو عید فسح کے دوران ذبح کیے جانے والے جانوروں کے خون سے آلودہ کرنے اور فلسطینیوں پر قابض فوج کے حملے کے بعد مسجد الاقصی کی صورت حال تباہی کے دہانے پر ہے۔ ارنا کے مطابق …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ سمیت عسکری …

Read More »

‏ایک قرار داد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے کل ایک اور قرار داد ہاؤس میں پیش کی جائے گی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏ایک قرار داد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے امید ہے کل انشاءاللہ ایک اور قرار داد ہاؤس میں پیش کی جائے گی۔ اس طرح کا کھلواڑ پہلے دیکھنے میں نہیں آیا ایسا بھیانک منظر پہلے کبھی دیکھنے میں …

Read More »

یہودی ربی: دنیا میں امن قائم کرنے کا واحد راستہ اسرائیلی حکومت کا تختہ الٹنا ہے

یہودی ربی

پاک صحافت اسرائیل مخالف تحریک “نیچری کارٹا” کے رکن الہانان بیک نے صیہونی حکومت کو خدا کے احکام کے خلاف ایک متحارب گروہ قرار دیا اور کہا کہ دنیا میں امن قائم کرنے کا واحد راستہ اسرائیلی حکومت کا تختہ الٹنا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، اس یہودی …

Read More »

ایسا جج جس پر بہت سخت الزامات لگے ہیں چیف جسٹس انکو ساتھ بٹھا کر قوم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں چیف جسٹس سے یہ ضرور پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک ایسا جج جس پر بہت سخت الزامات لگے ہیں آپ انکو ساتھ بٹھا کر قوم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

Read More »

بے بنیاد اور شر انگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیا جائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے بنیاد اور شر انگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے انتخابات …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تجارت کے ساتھ کا جھوٹ پھیلایا جارہا جو قابل مذمت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کے ساتھ کا جھوٹ پھیلایا جارہا جو قابل مذمت ہے۔ وزیر اعظم کہا کہنا ہے کہ ایک انفرادی شخص کا حکومت پاکستان کی پالیسی سے کیا تعلق؟  فلسطینیوں کو حق ملنے تک پاکستان اپنے اصولی …

Read More »

وزیر اعظم کی پارٹی رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے  اہم ملاقات

شہباز شریف

لاہور  (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی  آج رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی اور آئینی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں …

Read More »

نیتن یاہو اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا مکار اور منافق ہے: لیپڈ

لیپڈ

پاک صحافت صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ عدالتی عمل میں اصلاحات کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن وہ نیتن یاہو کو اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ باز اور منافق سمجھتے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی …

Read More »