Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

فواد چوہدری وزیر اطلاعات بنیں، سرکس اور تماشہ بند کردیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی  ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما و وفاقی وزیر برای اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری وزیر اطلاعات بنیں، سرکس اور تماشہ بند کردیں۔ انہوں نے وزیر اطلاعات کو …

Read More »

غلطی تسلیم کئے بغیر پی پی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی اور اے این پی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرنے یا وضاحت دینے کے بغیر دونوں جماعتوں کو اپوزیشن اتحاد میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

پی ڈی ایم اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ جس کی سربراہی مسلم لیگ ن کرے گی جبکہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اس اجلاس میں شریک ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مسلم …

Read More »

پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد سے خود نکلی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے خود ہی نکلی ہے جبکہ کسی نے اسے اپوزیشن اتحاد سے باہر نہیں نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نوازشریف نے پاکستان کو دنیا بھر میں سربلند کیا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھاکے کرکے پاکستان کو دنیا بھر میں سربلند و سرخرو کیا ہے۔ محب وطن پاکستانی آج بھی نواز شریف کی جرات و ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن عظمی بخاری …

Read More »

ن لیگ میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے۔ پارٹی میں نواز شریف کا فیصلہ حرف آخر ہوتا ہے جس پر سب کو اتفاق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ اور صدر ن لیگ کے درمیان کل اہم ملاقات متوقع

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان کل اہم ملاقات متوقع ہے۔ جس کے دوران اہم سیاسی …

Read More »

عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مفادات کے خلاف بجٹ سازی کی بھرپور مزاحمت کریں گے اور اسے منظور ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »

معذرت ہمیں نہیں بلکہ ن لیگ کو مانگنی چاہئے۔ پرویز اشرف

پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ہم نے پی ڈی ایم میں شمولیت کے لئے درخواست نہیں دی جو معافی مانگیں بلکہ معافی ن لیگ کو مانگنی چاہئے جس نے پی ڈی ایم کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن میں گروپ بندی کی حقیقت بیان کردی

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن میں گروپ بندی کی حقیقت بیان کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب دھڑے بندی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »