Tag Archives: مریم اورنگزیب

عمران خان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چار سال میں اپنی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جو عوامی خیال اقتدار چلے جانے کے بعد یاد آئے وہ منہ پہ طمانچہ ہوتا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو عوامی خیال اقتدار چلے جانے کے بعد یاد آئے وہ منہ پہ طمانچہ ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چار سال میں …

Read More »

وزیراعظم چاہتے ہیں فوری طور پر مہنگائی کم کی جائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں فوری طور پر مہنگائی کم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان کے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات …

Read More »

پی ٹی آئی کے 16 اکاؤنٹس میں بھارتی شہری کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی۔ وزیر  اطلاعات کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 16 اکاؤنٹس میں بھارتی شہری رومیٹا شیٹی کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، برطانیہ، بھارت، فن لینڈ، …

Read More »

حکومت آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  حکومت آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے، میڈیا ہاؤسز، تنظیموں اور صحافی برادری کی بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے، پیکا آرڈیننس 2016ء پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے جس سے جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ انکا ٹرینڈ 924 ٹوئٹر …

Read More »

عوام کو فیصلہ کرنا ہو گا معاشی ترقی چاہیے یاعمران خان کا جھوٹ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ سستی دوائی، آٹا، چینی، بجلی اور گیس چاہیے یا جھوٹ، عوام کو فیصلہ کرنا ہو گا معاشی ترقی چاہیے یا عمران خان کا جھوٹ، عمران خان کے …

Read More »

مریم اورنگزیب کی جانب سے عمران خان کے کراچی جلسے پر شدید تنقید

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کراچی میں جلسہ کرنے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ کراچی ترقی مانگتا ہے، آپ کے جھوٹ نہیں۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں آئین شکنی کی مذمت کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی  کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پنجاب اسمبلی میں آئین شکنی کی مذمت کرتے ہیں، پونے چار سال میڈیا بھی زیر عتاب رہا، تین سال قبل میڈیا کارنر بند کیا گیا، میڈیا …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی۔ اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے اس پروگرام کو بچوں اور بچیوں کی تعلیم کا …

Read More »