Tag Archives: مریم اورنگزیب

دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونیوالی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتال کیمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

9 مئی کے ملزمان کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ کیا ریاست پر حملہ کرنا انقلاب ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ اندر بیٹھے دہشت گردی کی منصوبہ سازی کر …

Read More »

اسموگ کا سبب بننے والی ہر چیز کیخلاف کارروائی ہو گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ماحول پر پالیسی دو ٹوک ہے، اسموگ کا سبب بننے والی ہر چیز کے خلاف کارروائی ہو گی۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے قصور کا دورہ کیا اور اسموگ کا باعث …

Read More »

صوبے بھر میں ہر بچے کی تعلیم یقینی بنانے کیلئے میگا پروجیکٹ کا آغاز کیا گيا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ہر بچے کی تعلیم یقینی بنانے کے لیے میگا پروجیکٹ کا آغاز کیا گيا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے برطانوی ماہر تعلیم سر مائیکل باربر کی ملاقات ہوئی، جس میں تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں …

Read More »

ظالم کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ظالم کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سرگودھا میں تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں بااثر افراد کی جانب سے غریب زمیندار کے مویشیوں کو آگ لگانے کی مذمت کی ہے، …

Read More »

ستھرا پنجاب، صوبے میں آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صوبے میں صفائی ستھرائی کےحوالے سے آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی نے وزیر لوکل گورنمنٹ ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ اداروں کے عملے کو بہترین …

Read More »

وزیراعظم نے مشکل ترین وقت میں معیشت ٹھیک کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مشکل ترین وقت میں معیشت ٹھیک کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے پیٹرول اور صنعتوں کے لیے بجلی سستا کرنے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ پارٹی قائد اور …

Read More »

وزیراعظم نے مشکل ترین وقت میں معیشت ٹھیک کرنے کا بیڑہ اٹھایا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مشکل ترین وقت میں معیشت ٹھیک کرنا کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے پیٹرول اور صنعتوں کےلیے بجلی سستا کرنے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ …

Read More »

ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن، مہنگائی زوال پزیر ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ 100 دن میں درست فیصلوں نے عوام کو مہنگائی کم کر …

Read More »

پنجاب بھر میں الیکٹرک بسز کا منصوبہ بھی شروع کرنے جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز طلبہ و طالبات کو بلاسود آسان شرائط پہ ای بائیکس فراہم کررہی ہیں اس کے بعد ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کیمطابق پنجاب بھر میں الیکٹرک بسز کا منصوبہ بھی شروع کرنے جارہے ہیں۔

Read More »