ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے جس سے جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ انکا ٹرینڈ 924 ٹوئٹر ہینڈلز سے جاری ہوتا ہے ایک دن میں جن میں ایکٹیو 709 ہیں جن ہیومن اکاونٹس 177 ہیں اور اوریجنل اکاونٹ جنریٹر صرف 33 ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے، عظمی بخاری

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے