Tag Archives: مریم اورنگزیب

ن لیگ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ کو مسترد کردیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن وفاقی حکومت کی جانب سے کئے گئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ کو مسترد کر  دیا ہے۔ اس حوالے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ میں پارلیمان اور اپوزیشن کی …

Read More »

ٹریبونل کے فیصلے تک نوازشریف کی لندن میں قیام قانونی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے لندن میں قیام اور ان کے ویزا  میں توسیع سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ برطانوی ہوم آفس نے لکھا ہے کہ نوازشریف ٹریبیونل میں اپیل کرسکتے ہیں، ٹریبونل کے فیصلے تک نوازشریف …

Read More »

نیب نیازی گٹھ جوڑ 3 سال میں عدالتوں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورگزیب نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ 3 سال میں عدالتوں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ عمران …

Read More »

ملک پر تین سال سے جھوٹا اے ٹی ایمز ٹولہ مسلط ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک پر تین سال سے جھوٹا اے ٹی ایمز ٹولہ مسلط ہے۔ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو …

Read More »

نون لیگ کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کی ہتک عزت پر معافی مانگے جس کے بعد درخواست خارج کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ عوالتوں میں …

Read More »

مریم نواز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ اب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی …

Read More »

مریم اورنگزیب نے کشمیر الیکشن کو 20218 اکے انتخابات کا ری پلے قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کشمیر الیکشن کو 2018 کے انتخابات کا ری پلے قرار دے دیا۔، مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ  عام آدمی کارزلٹ آنے تک ن لیگ …

Read More »

آزادکشمیر کے مختلف حلقوں سے الیکشن بے ضابطگیوں کی شکایات ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

مظفرآباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پولنگ کے دوران مختلف حلقوں میں الیکشن بے ضابطگیوں کی شکایات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز میں داخلے سے روکنے اور پولنگ بندش …

Read More »

آزادکشمیر میں ووٹ چوری ناکام بنانے کیلئے بھرپور نگرانی کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن چوری کو ناکام بنانے کے لئے بھرپور طریقے سے نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن چوری …

Read More »

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں سے عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوانین کی خلاف ورزی پر عمران خان کے خلاف کارروائی کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو ہر قانون اور ضابطے …

Read More »