Tag Archives: مردم شماری

گرین لائن بس سمیت تمام منصوبے سابق وفاقی حکومت کے ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے  ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ لوگ دوسروں کے منصو بوں پر تختیاں لگاتے ہیں،  ان کہنا ہے کہ کل وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کا افتتاح کیا، گرین لائن …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

گذشتہ روز جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایوان کے جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں اور چند منٹوں میں غیرپارلیمانی طریقے سے متعدد بلز پاس کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

عوام کی سہولت کیلئے کافی پروگرام شروع کیے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے کافی پروگرام شروع کیے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا اور نہ ہی کسی ٹیکس میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

مرتضی وہاب کا بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کا مطالبہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ درست مردم شماری کرائی جائے تو سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے۔ ان کا …

Read More »

ایم کیو ایم کے میئر نے زیادہ پیسے لیے مگر شہر کی صفائی کم کی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات اور اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ  نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو  ایم) کے رہنما خالد مقبول کے  صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا،  ناصر حسین شاہ  نے اپنے بیان میں خالد مقبول کو سخت تنقید کا …

Read More »

مردم شماری میں جان بوجھ کر غلطیاں کی گئی ہیں۔ فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

کراچی (پاک صحافت) فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کراچی کو پسماندہ رکھنے کے لئے مردم شماری میں جان بوجھ کر غلط اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے سیو کراچی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کے لئے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ وفاق نے دعوے اور اعلانات تو بڑے بڑے کئے مگر عملی طور پر کراچی کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر …

Read More »

لسانیت کے نام پر اپنی جیبیں بھرنے والوں کو عوام مسترد کرچکی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لسانیت کے نام پر اپنی جیبیں بھرنے والوں کو کراچی کی عوام مسترد کرچکی ہے۔ اب اردو بولنے والوں کی آڑ میں بدامنی پھیلنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا …

Read More »

مردم شماری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اکیلی لڑ رہی ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اکیلے لڑ رہی ہے، ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا اعتراض ہے کہ کراچی کی آبادی کو کم دکھایا گیا،  وزیراعظم …

Read More »