Tag Archives: لاہور

پی ٹی آئی حکومت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے جا رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت اس وقت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب کی بڑی مذہبی جماعت کیجانب سے این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی بڑی مذہبی جماعت نے این اے 133 میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا جس کے بعد ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی کامیابی یقینی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جمیعت اہل حدیث کے ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کیجانب سے واقعہ سیالکوٹ کی شدید مذمت

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور مریم نواز نے واقعہ سیالکوٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

ن لیگ فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

لاہور (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں مسلم لیگ ن فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے جبکہ این اے 133 میں بھی ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور …

Read More »

این اے 133 کے لوگ باضمیر ہیں، نون لیگ کو ووٹ دیں گے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 133 کے انتخاب سے متعلق بیا ن میں کہا ہے کہ اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، این اے 133 کے لوگ باضمیر ہیں، نون لیگ کو ووٹ دیں گے۔ لیگی رہنما کا …

Read More »

لاہور میں سردی بڑھتی ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہو ر میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ہو گئی،  ذرائع کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ …

Read More »

تمام شعبوں میں معذوروں کی نوکریوں کیلئے کوٹہ مختص کیا جائے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت لاکھوں معذور افراد موجود ہیں لیکن حکومت ان پر کوئی توجہ نہیں دے رہی، تمام شعبوں میں معذوروں کی نوکریوں کے لیے کوٹہ مختص کیا جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے دو ہفتوں کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے اگلے دو ہفتوں کے لئے سیاسی سرگرمیاں مکمل طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران وہ کسی بھی قسم کے سیاسی پروگرام میں شریک نہیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا زمینی حقائق کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو صرف جھوٹ اور دھوکے سے عوام کو فریب دینے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے نجی ٹی …

Read More »

چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »