Tag Archives: لاہور

عمران صاحب عوام کو آپ کی جھوٹی تختیاں نہیں بلکہ رخصتی چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کو عمران خان کی جھوٹی تختیاں نہیں بلکہ مکمل رخصتی چاہئے، اب عوام مزید جھوٹ، دھوکہ، مہنگائی اور بے روزگاری کو برداشت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کا لاہور …

Read More »

2018 میں کی گئی غلط سلیکشن نے پورے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہمارے اداروں نے دوہزار اٹھارہ میں ایک غلط سلیکشن کی جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

خیبرپختونخوا میں عبرتناک انجام کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عبرتناک شکست کے بعد پنجاب میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔ عوام انہیں مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نے پی ٹی …

Read More »

حکومتی نااہلی کی سزا عوام بھگت رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام کو مل رہی ہے جبکہ وزیراعظم اور وزرا عیاشی میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

ہمارے حکمرانوں نے ملک کا نظام آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے ذریعے دنیا کی معیشت کو قابو کیا مگر ہمارے حکمرانوں نے نظام ہی آئی …

Read More »

پی ٹی آئی کے تبدیلی اور اصلاحات کے وعدے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے جانے والے تبدیلی اور اصلاحات کے نعرے اور وعدے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایوان اقبال میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یوتھ گیدرنگ سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کسان اور زراعت کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے گزشتہ تین سال میں کسانوں اور ملکی زراعت کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا ہے، جس کا ازالہ ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، لاہور میں مرغی مزید 6 روپے فی کلو مہنگی

مرغی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں اشیائے ضروری کی قمیتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب حکمت قیمتیں کنٹرول کرنے میں بے بس نظر آرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 06 روپے اضافے کے بعد گوشت …

Read More »

قوم سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس پشاور کو کبھی نہیں بھولے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ایسے سانحات ہیں جنہیں قوم کبھی نہیں بھول سکتی، ہمیں تاریخ سے عبرت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کو …

Read More »

نیا پاکستان مہنگائی کے حوالے سے دنیا کا چوتھا ملک بن چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والوں نے نئے پاکستان کو مہنگائی کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »