لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے آٹزم سکول کے ماڈل کا معائنہ کیا، وزیراعلی کو پہلے آٹزم سکول پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلا آٹزم …
Read More »پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی ترقی کیخلاف کام کیا۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی ترقی کیخلاف کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و لیگی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں بہتری آرہی ہے، مہنگائی کم ہورہی ہے لیکن ان کو چین نہیں آرہا، یہ …
Read More »ہم بہت پُرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پُرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ …
Read More »سپریم کورٹ نے آئین دوبارہ لکھنے کے عمل کو غلط قرار دیا۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین دوبارہ لکھنے کے عمل کو غلط قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر سپریم …
Read More »پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
اسلام آباد (پاک صحافت) عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کے لیے آپریٹ نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد …
Read More »حیرت عدالتوں پر ہے جو پی ٹی آئی کو احتجاج کا حق دینے کا کہتی ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کا پیسہ پنجاب پر یلغار کے لیے خرچ ہو رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختون خوا کے وزیرِاعلیٰ کو صوبے کی کوئی فکر نہیں، راولپنڈی میں …
Read More »تمام راستے کھلے ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں نے جلسہ میں شرکت نہیں کی، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تمام راستے کھلے ہوئے تھے اس کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں نے جلسے میں شرکت نہیں کی۔
Read More »گورنر کابینہ کے فیصلے مسترد کرنے کا مجاز نہیں ہوتا۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ گورنر کا کام پنجاب اسمبلی اور کابینہ کے اقدامات اور فیصلوں پر مہر لگانا ہوتا ہے، گورنر کابینہ کے فیصلے مسترد کرنے کا مجاز نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ گورنر صاحب یونیورسٹیوں …
Read More »پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پبلک اسکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی …
Read More »پنجاب کے طلباء کو ملکی اور غیرملکی یونیورسٹیوں میں سکالرشپ دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے طلباء کو ملکی اور غیرملکی یونیورسٹیوں میں سکالرشپ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم خواندگی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی یوم خواندگی پر آج سب کو پڑھانے کے عزم کا …
Read More »