Tag Archives: عوام

مسائل کا حل لنگرخانے کھولنا نہیں بلکہ روزگار دینا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل کا حل لنگر کھانے کھولنا نہیں بلکہ بے روزگار لوگوں کو روزگار دینا ہے۔ حکومت جوانوں کو بھکاری بنانے کے ایجنڈے پر عمل کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی …

Read More »

نوشین افتخار نے اپنی کامیابی ڈسکہ عوام کے نام کردی

نوشین افتخار

ڈسکہ (پاک صحافت) این اے 75 ڈسکہ سے کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے اپنی کامیابی ڈسکہ کے عوام کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت تاریخ کی نااہل ترین حکومت ثابت ہوئی، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت تاریخ کی نااہل ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی سے ملک نہیں چلتے۔ ایک طرف …

Read More »

عثمان بزدار کے مشیر اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

عبدالحی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے مشیر عبدالحی دستی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ عبدالحی دستی نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی گڈ گورننس نہیں ہے ، کرپشن ہو رہی ہے اور بغیر پیسے کے کوئی کام نہیں ہو رہا …

Read More »

حکومت نے عوام کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے عوام کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے۔ رمضان میں عوام کو ریلیف دے کر حکومت بدعاوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہل حکومت …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رمضان المبارک کی آمد پر عوام کو مہنگائی  کا تحفہ دے دیا۔  عوام کا کہنا ہے کہ ایک طرف کورونا وائرس نے پریشان کر رکھا ہے تو دوسری جانب نیپرا کی …

Read More »

پاکستانیوں کی اکثریت حکومتی کارکردگی سے مایوس۔ سروے رپورٹ

سروے

اسلام آباد (پاک صحافت) سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی شہریوں کی اکثریت موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہے۔ بیشتر پاکستانی ملک کی موجودہ سمت کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسرچ کمپنی اپسوس کی جانب سے کی گئی سروے رپورٹ کے نتائج …

Read More »

حکومت عوام کے بجائے اشرافیہ کی خدمت میں مصروف ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کے بجائے اشرافیہ کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے امیروں اور اقرباء پر توجہ دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان …

Read More »

10 اپریل ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کا دن ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر کے نزدیک

تجارتی خسارہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ  تین ارب ڈالر کے نزدیک جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں …

Read More »