Tag Archives: عدالت

سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب آڈیو درست قرار، فرانزک رپورٹ جاری

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے منسوب آڈیو فرانزک رپورٹ میں درست قرار دے دی گئی۔  خیال رہے کہ ملٹی میڈیا فرانزک میں مہارت رکھنے والے امریکی ادارے گیرٹ ڈسکوری نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی صداقت اور درُستی کی …

Read More »

22 کروڑ عوام عمران خان کی نااہلی نالائقی،جھوٹ اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر  وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب اِس ملک کے 22 کروڑ عوام کا سوچیں …

Read More »

زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے، اپوزیشن نے خبردار کر دیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پا ک صحافت) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے  پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں یکطرفہ طور پر اور زبردستی قانون سازی کی گئی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، پی …

Read More »

نیب آرڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کریں گے، احسن بھون

احسن بھون

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست تیاری کے مراحل میں ہے، احسن بھون نے یہ بھی بتایا کہ نیب آڑڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کیا …

Read More »

وکلاء کیجانب سے مہنگائی کیخلاف کل ہڑتال کرنے کا اعلان

وکلاء

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلاء نے کل بروز پیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خورد و نوش اور پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

موہٹہ پیلس کا معاملہ، وزیر اعلیٰ سندھ کا سپریم کو رٹ جانے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی کام قانون بنانا ہے جو نہیں ہورہا ہے، اپریل میں ہمارے صوبے میں پبلک سروس کمیشن کا قانون ختم کر دیا گیا، …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں نجی کمپنی نے معاون خصوصی شہباز گل …

Read More »

ہم ٹیکس جمع کرنے جاتے ہیں تو اسد عمر اور عمران اسماعیل بیچ میں آجاتے ہیں،مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ کے ایم سی کے وسائل بڑھائے جائیں اور جب ہم ٹیکس جمع کرنے جاتے ہیں تو اسد عمر ، عمران اسماعیل بیچ میں آجاتے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ جب …

Read More »

اگر شاہ رخ خان بی جے پی میں شامل ہو جاتے ہیں تو ڈرگس شوگر بن جائے گی

شاہ رخ خان

ممبئی {پاک صحافت} بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے ، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ایک سینئر لیڈر نے کہا ہے کہ “اگر شاہ رخ خان بی جے پی میں شامل ہوئے تو ڈرگس چینی میں بدل جائیں گی”۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بھارت کے مہاراشٹر کے ریاستی …

Read More »

خورشید شاہ سینٹرل جیل سکھر سے رہا، کارکنوں کا شاندار استقبال

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کردیا گیا ہے جبکہ پارٹی کارکنوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کو سکھر سینٹرل جیل سے ہا کر دیا گیا ہے، پیپلز …

Read More »