Tag Archives: عدالت

نازیبا ویڈیوبنا کر ہراساں کرنے کامعاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سردار تنویر الیاس

اسلام آباد  (پاک صحافت) نوجوان کو نازیبا ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنےکے معاملے پر اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیر اعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار کےمعاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ عدالتی حکم کے مطابق اگر درخواست …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ احسن اقبال اور خواجہ آصف کے حق میں عدالتی فیصلوں سے نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان جاری …

Read More »

حکومت سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کے بجائے لوگوں کو ریلیف دے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرنے کے بجائے عوام کو ریلیف دے جو حکومت کی اصل ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ …

Read More »

آزادکشمیر الیکشن میں دھاندلی نہ کی گئی تو پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اگر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی جانب سے دھاندلی نہ کی گئی تو پیپلزپارٹی حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

قادرمندوخیل اور فردوس عاشق کا معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

قادر مندوخیل فردوس عاشق

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کی جانب سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما و وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت میں  درائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی درخواست پر جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق کیس کی …

Read More »

ٹرمپ کی کمپنی گلوبل رئیل اسٹیٹ پر 15 سال سے ٹیکس چوری کرنے کا الزام عائد

ڈونالڈ ٹرمپ

پاک صحافت امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی گلوبل رئیل اسٹیٹ پر 15 سال سے ٹیکس چوری کرنے کا الزام عائد کی گیا ہے جس پر کمپنی کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق صدرٹرمپ کی کمپنی …

Read More »

عدالت نے ٹی ایل پی سربراہ کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

سعد حسین رضوی

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کی توسیع کے لئے دی جانے والی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع …

Read More »

نیتن ہایو ایک بار پھر ہوئے ناکام، عدم اعتماد کی تحریک مسترد

نتن یاہو

تل ابیب {پاک صحافت} کنیسیٹ جنرل اسمبلی نے نئی صیہونی حکومت پر عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کردیا۔ موصولہ خبر کے مطابق ، یدیعوت آحارنوت اخبار نے رپورٹ کیا ، وفد نے سابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کی نئی حکومت …

Read More »

عظمی بخاری کا وزیراعلی پنجاب کو دندان شکن جواب

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے وزیراعلی پنجاب کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کے نوٹس کا جواب عدالت میں دوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »