Tag Archives: عدالت

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کیلئے جاری ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے وضاحتی بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر اے این پی کے سربراہ اسفندیار …

Read More »

خدا نے جھوٹوں کو آج بے نقاب کردیا ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ خدا نے آج جھوٹوں کو بے نقاب اور سچوں کو سرخرو کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مریم نواز کو بریت پر مبارک بادی اور ساتھیوں …

Read More »

سیاسی انتقام کا ایک تاریخ دور آج انجام کو پہنچا اور بے گناہ سرخرو ہوئے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام کا ایک تاریخ دور آج اپنے انجام کو پہنچا اور بے گناہ سرخرو ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ قابل ذکر ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی درخواست پر …

Read More »

عمران خان پہلے گریبان پکڑتے ہیں پھر پاؤں پڑ جاتے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے گریبان پکڑتے ہیں اور جب بات نہیں بنتی تو پاؤں پڑ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ …

Read More »

افسوس کی بات ہے کہ عمران خان سیاستدان بن ہی نہیں سکا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی عمران خان سیاستدان نہیں بن سکا ہے۔ تفصییلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بن سلمان پراجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو افراد کو 50 سال قید کی سزا

سعودی جیل

ریاض (پاک صحافت) سعودی عدالت نے بن سلمان پروجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو شہریوں کو 50 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی سعودی عرب میں الحویت قبیلے کے شیخ عبداللہ الحویطی اور عبداللہ دخیل الحویتی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے …

Read More »

یورپی یونین کیجانب سے گوگل کیخلاف چار بلین یورو جرمانے کی تصدیق

گوگل

نیویارک (پاک صحافت) یورپی یونین کی جنرل کورٹ نے گوگل کے خلاف یورپی کمیشن کے 4 بلین یورو جرمانے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جنرل کورٹ، جسے یورپی یونین کی کورٹ آف جسٹس کے بعد دوسرا سب سے باوقار یورپی عدالتی ادارہ سمجھا جاتا …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے چار حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے چار حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا ہے جبکہ باقی حلقوں کے متعلق بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن نے این اے 157، …

Read More »