عطا تارڑ

عوام کی طاقت نواز شریف ہیں۔ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام کی طاقت نواز شریف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے ہمیشہ ترقی کے منصوبے دیے، کراچی میں پی پی نے کون سے ترقیاتی کام کئے، وہ کون تھا جس نے کراچی کا امن بحال کیا، نواز شریف نے دہشت گردی کو ختم کیا۔

عطاتارڑ کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا، عوام کی طاقت نواز شریف ہیں، برےحالات میں بھی لاہور نے شیر کو کامیاب کرایا۔

یہ بھی پڑھیں

عاصم منیر

معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں۔ آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے