انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک جنرل اسمبلی مباحثے میں شرکت کریں گے، وفاقی کابینہ ارکان کا وفد بھی نگران وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہے۔

نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے،نگران وزیراعظم 22ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، نگرن وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ احسن اقبال

شکرگڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے