Tag Archives: صدر

عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا۔ چینی صدر

چینی صدر

بیجنگ (پاک صحافت) چینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کا چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں …

Read More »

صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماوں کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

صدر وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماوں نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس …

Read More »

وزیراعظم کی ن لیگ چھوڑ کر جانیوالوں کو پارٹی میں واپس آنے کی پیشکش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو دوبارہ واپس آنے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت نواز شریف …

Read More »

اعظم خان کا بیان حقائق واضح کرنے کے لیے کافی ہے، اب مزید لوگ بھی بولیں گے، علیم خان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اعظم خان کا بیان حقائق واضح کرنے کے لیے کافی ہے، اب مزید لوگ بھی بولیں گے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور گمراہ کن بیانیہ فتنے کی سیاست کو کسی طور تحفظ نہیں …

Read More »

وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،  اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر سے کہا کہ ہ آپ نے پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایک بار پھر ترقی کے دور میں واپس آئے گا۔ محمد جمیل بنگیال

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) محمد جمیل بنگیال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایک بار پھر ترقی کے دور میں واپس آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد جمیل بنگیال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آنے والے وقت …

Read More »

نوجوانوں پرفتنے اور سازش کی سیاست کھل کر آشکار ہوچکی، عبدالعلیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عوام بالخصوص نوجوانوں پرفتنے اور سازش کی سیاست کھل کر آشکار ہوچکی۔ انہوں نے کہا کہ گمراہ کن پراپیگنڈااداروں اور ملکی مستقبل کیلئےانتہائی خطرناک ہے۔ تفصیلات …

Read More »

اندرونی مظاہروں میں اضافے کی وجہ سے میکرون کا جرمنی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا!

میکرون

پاک صحافت میکرون حکومت کی انسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں شدت کے بعد ایلیسی پیلس نے فرانسیسی صدر کے پہلے سے طے شدہ دورہ جرمنی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے مطابق ایلیسی پیلس نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے اعلان کیا ہے …

Read More »

مارکیٹیں کھلیں گی تو ڈالر کا ریٹ فوری 5 سے 10 روپے کم ہو گا، ملک بوستان

ملک بوستان

لاہور (پاک صحافت) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ مارکیٹیں کھلیں گی تو ڈالر کا ریٹ فوری 5 سے 10 روپے کم ہو گا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے معاہدوں کو پورا …

Read More »