Tag Archives: صدر

ترکمانستان کو گوادر بندرگاہ سے علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ترکمانستان کو گوادر بندرگاہ سے علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے منگل …

Read More »

2024 کے انتخابات سے بائیڈن کی دستبرداری، ہیریس کی حمایت اور ردعمل؛ ڈیموکریٹس کا انتخاب کون ہے؟

بائیڈن

(پاک صحافت) ریاستہائے متحدہ کے 46 ویں صدر جوبائیڈن نے اپنی پارٹی (ڈیموکریٹس) میں ہنگامہ برپا کرنے والی تباہ کن بارش کی بحث کے چند ہفتوں کے بعد بالآخر ڈیموکریٹس کے خدشات کو تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جیتنے کے امکانات کو کم کیا اور انہوں نے 5 …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق ن لیگ کا پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فیصلے اور پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق لائحہ عمل پر پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کر …

Read More »

کوئی بھی بحران ایران کے سیاسی نظام کو ہلا نہیں سکتا

ایران

(پاک صحافت) ایک رپورٹ میں، بین علاقائی اخبار رائی الیوم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مضبوط سیاسی ڈھانچے اور بحرانوں سے اس کے ناقابل تسخیر ہونے پر گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق رائی الیوم اخبار نے ایران کے سیاسی نظام اور ملک کے انتخابات کے بارے میں ایک مضمون میں …

Read More »

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ

آذربائیجان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کی دعوت پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے پاکستان کا دورے پر اعلامیہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق …

Read More »

آذربائیجان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہوئی اڈے …

Read More »

آزادی صحافت کیساتھ ہوں لیکن سوشل میڈیا میں گروپنگ نظر آتی ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت کے ساتھ ہوں لیکن سوشل میڈیا میں گروپنگ نظر آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الحمرا آرٹ کونسل میں صحافی وارث میر کی یاد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری …

Read More »

خطے کے امن اور خوشحالی کیلئے نومنتخب ایرانی صدر کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ خطے کے امن اور خوشحالی کیلئے نومنتخب ایرانی صدر کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ایکس“ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بھائی ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دل کی …

Read More »