Tag Archives: صحتیاب

کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق، 979 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی شرح میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران معمولی اضافہ  آگیا، سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق  ملک میں کورونا سے ہلاکتوں …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 اموات، کیسز کی شرح 1.90 فیصد تک آگئی

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں واضح کمی آگئی، این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملیک میں نئے کیسز کی شرح 1.90 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 46 اموات، 1038 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں نمایاں کمی آگئی، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 2.46 فیصد پر آگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

Read More »

کورونا سے مزید 56 اموات، مجموعی تعداد 21 ہزار689 ہوگئی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 56 افراد سے زندگی چھین لی، این سی او سی کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1239 …

Read More »

کورونا سے مزید 47 اموات، 1303 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 303 کیسز ریکارڈ گئے گئے ہیں، دوسری جانب  گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 1 ہزار 874 مریض شفایاب ہو گئے …

Read More »

کوروناوائرس، 24 گھنٹوں میں 53 اموات، 1383 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح سامنے آئی ہے، این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خوف و وحشت پھیلادی تھی لیکن اب ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 92 افراد جاں بحق، 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 28 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد  پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 926,695 ہوگئی ہے۔ این …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، اموات اور نئے کیسز میں واضح کمی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں واضح کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر 30 ہزار 700 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ 2 ہزار 512 افراد میں اس …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 126 اموات، 3265 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ نئے کیسز بھی سامنے آرہے ہیں، تاہم کورونا کی لہر میں کافی حد تک کمی آچکی ہے، این سے او سی کے مطابق کورونا کی تیسری لہر پر بھی قابو پایا جاچکا ہے۔ این سی او …

Read More »