Tag Archives: صارفین

چیٹ جی پی ٹی ‘دیکھنے، سننے اور باتیں’ کرنے کے قابل ہوگیا

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کا تیار کردہ چیٹ جی پی ٹی اب ‘دیکھنے، سننے اور باتیں’ کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ میں بڑی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، جس کے بعد صارفین موبائل پر …

Read More »

ٹک ٹاک کی طرح یوٹیوب نے بھی اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئی ایپ یوٹیوب کری ایٹ متعارف کرائی گئی ہے جس سے ویڈیوز کو فون کے اندر ہی ایڈٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔ رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے اس نئی ایپ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کا بنیادی …

Read More »

فیس بک صارفین کو ایسی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک صارفین کو ایسی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ فیس بک صارفین اب ایک اکاؤنٹ کو متعدد ذاتی پروفائلز سے منسلک کر سکیں گے اور ہر پروفائل پر بغیر لاگ آؤٹ ہوئے …

Read More »

راکھی ساونت کے آئےدن نت نئے تنازعات سے اب صارفین بھی پریشان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت اور ان کے سابق شوہر عادل خان درانی کے آئےدن نت نئے تنازعات سے اب ان کے صارفین بھی پریشان ہوگئے اور ان ڈراموں کو بند کرنے کا کہہ دیا۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) کے پریمیئم صارفین اب پوسٹس پر لائیکس کی تعداد چھپا سکتے ہیں

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا) نے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہ اپنی پوسٹس کے لائیک کاؤنٹ کو چھپا سکیں گے۔ یہ فیچر ایکس کی جانب سے صارفین کو زیادہ پرائیویسی …

Read More »

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم 18 ستمبر کو آئی فون صارفین کو دستیاب ہوگا

ایپل

(پاک صحافت) ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 17 آئی فون صارفین کے لیے 18 ستمبر کو متعارف کرایا جا رہا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بڑی اپ ڈیٹ دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں حالیہ ہفتوں میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی ویڈیوز، میسج ایڈیٹنگ، ایک اکاؤنٹ کو کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے سمیت متعدد نئے فیچرز اب صارفین کو دستیاب ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق ایسا ہی ایک …

Read More »

ایپل کے 4 نئے اور پہلے سے زیادہ بہتر آئی فونز متعارف

(پاک صحافت) ایپل کے 4 نئے آئی فونز کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ آئی فون 15 سیریز کو کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔ یہ سیریز آئی فون 15، 15 پلس، 15 پرو اور 15 پرو میکس پر مشتمل ہے۔ اس سال کے ماڈلز …

Read More »

نیپرا کی ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا نے تمام ڈسکوز کو ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کو اوور بلنگ دینے اور دیگر بے ضابطگیوں پر تمام ڈسکوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو نیپرا میں طلب کیا گیا۔ …

Read More »

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »