Tag Archives: صارفین

ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں 2 بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔ گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی …

Read More »

مقبول ٹک ٹاک ایپ اب خود کو مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیل کرنے والی ہے 

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ کے لیے مقبول ٹک ٹاک ایپ اب خود کو مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیل کرنے والی ہے تاکہ انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو سخت ٹکر دے سکے۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل نیٹ ورکنگ فیچرز اور میسجنگ کو بہتر …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ہی ڈیوائس میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اب تک صارفین ایک فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کر سکتے تھے کیونکہ واٹس ایپ ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ موجود نہیں تھی۔ ابھی ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے لیے ایپ کی سیکنڈری کاپی بنانا پڑتی ہے جو آسان کام نہیں۔ اگست …

Read More »

نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا ہے۔ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے اہم تبدیلی کر دی گئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ خیال رہے کہ اب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں …

Read More »

پاکستانی صارفین بھی اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر بلیوٹک حاصل کرسکتے ہیں

(پاک صحافت) اب پاکستان میں بھی صارفین اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ماہانہ فیس کے عوض ویری فائیڈ کرا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ میٹا کی جانب سے یکم ستمبر سے پاکستانی صارفین کے لیے یہ پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ اپنے …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا …

Read More »

اگر آپ ایپل کے نئے آئی فونز کے منتظر ہیں تو اچھی خبر آگئی

(پاک صحافت) اگر آپ ایپل کے نئے آئی فونز کے منتظر ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ان کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز سمیت دیگر ڈیوائسز کو منگل 12 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا۔ اس سے …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی …

Read More »

واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی ویڈیوز بھیجنا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے High-definition (ایچ ڈی) ویڈیوز سپورٹ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے اور آئندہ چند دن تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین واٹس ایپ پر …

Read More »