Tag Archives: شہری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، شہریوں کی جانب سے اظہار خوشی

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نےخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اچھا کیا، اس کمی سے اچھا اثر پڑے گا۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

آزادکشمیر کے شہری نے اپنی ساری جائیداد مریم نواز کے نام کردی

مریم نواز

مظفرآباد (پاک صحافت) آزادکشمیر کے شہری نے اپنی ساری جائیداد مریم نواز کے نام کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ کے رہائشی زاہد حسین نامی شخص نے اپنی کروڑوں کی جائیداد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے نام کردی۔ ٹوئٹر پر راجا …

Read More »

عید کے موقع پر لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

بجلی

لاہور (پاک صحافت) عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ خیا ل رہے کہ یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی …

Read More »

پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک پاکستانی شہری نے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گمنام پاکستانی کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دینے پر …

Read More »

جماعتِ اسلامی کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا چاہیے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا چاہیے، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اداروں سے امید ہونی چاہیے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان 15 جنوری کو انتخابات نہ کرانے …

Read More »

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے اور …

Read More »

شہباز گل کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

شہباز گل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی اور سرجانی ٹاؤن تھانوں میں شہریوں نے مقدمات درج کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …

Read More »

وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے۔ جس کے بعد پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ اور لوگوں میں خوف پھیل گیا۔  خیال رہے کہ زلزلے کا مرکزی حصہ افغانستان   میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف …

Read More »

شہریوں کی جانب سے عمران خان کے موجودگی میں گھڑی چور کے نعرے

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) شہریوں کی جانب سے  سابق وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی میں ان کے خلاف گھڑے چور کے نعرے لگائے گئے۔  خیال رہے کہ پنجاب حکومت کے فیسٹیول میں عمران خان کے خلاف ’’گھڑی چور‘‘ کے نعرے لگائے گئے ، تفصیلات کے مطابق لاہور کے جیلانی پارک …

Read More »