Tag Archives: شہری

عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں کر سکتے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان طورخم سرحد کی بندش کے حوالے سے افغان وزارتِ خارجہ کے بیان پر ترجمانِ وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان وزارتِ خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عبوری …

Read More »

کراچی کے شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر واٹر کارپوریشن کا دورہ کیا۔ ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر سے متعلق سی ای او واٹر کارپوریشن نے میئر کراچی کو …

Read More »

بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس کو  لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  درخواست شہری شیخ محمد لطیف نے دائر کی ہے جس میں  چیئرمین واپڈا اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق شیخ محمد لطیف کی جانب …

Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اور شہری گھروں سے باہر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع و شہروں …

Read More »

آئی جی سندھ رفعت مختار نے مسائل کے حل کیلئے براہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا

کراچی (پاک صحافت) آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس ملازمین اور شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے براہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مشکلات و مسائل حل کرنے کے لیے فوری اور بروقت متعلقہ پولیس حکّام کو ہدایات جاری کی جائیں گی۔ …

Read More »

پاکستانی عوام کیجانب سے سوشل میڈیا پر 14 اگست سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا مسترد

14 اگست

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر ہونے والا 14 اگست سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے حوالے سے عوام نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت سے نکل آئے ہیں اس سال جشن آزادی پورے …

Read More »

بھارت سے آنیوالے سیلابی ریلے میں بارودی سرنگیں اور زہریلے سانپ بھی آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت سے آنے والے سیلابی ریلے میں بارودی سُرنگیں اور جنگلی زہریلے سانپ بھی آگئے جس نے دریائے راوی اور نالہ ڈیک کے کنارے بسنے والے سرحدی علاقے کے مکینوں خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران …

Read More »

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پا ک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد  بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ رہی ہے۔  انہوں نے بتایا کہ جلد ہی کراچی میں نئے روٹس کے لیے بسوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے حیدرآباد کے اسپیشل اینٹی کرپشن جج کی عدالت میں اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف چالان پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، ذیشان صدیقی، محمد انور اور کامران …

Read More »

یوکرین کے بحران کا واحد حل سفارت کاری ہے: چین

چین

پاک صحافت اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کا واحد حل سفارت کاری ہے۔ چنگ شوانگ نے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے لیگ آف نیشنز کو چار نکاتی تجویز پیش کی اور اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کے بحران …

Read More »