Tag Archives: شہری

شمالی آئرلینڈ کا اسرائیلی سفیر کو برطانیہ سے ملک بدر کرنے کا منصوبہ

ایرلنیڈ

بیلفاسٹ {پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے حالیہ 12 روزہ مظالم کے بارے میں عالمی برادری کے ردعمل کے بعد ، شمالی آئرلینڈ دارالحکومت کی بیلفاسٹ سٹی کونسل نے اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔ بیلفاسٹ ٹیلی گراف کے مطابق ، …

Read More »

معیشت اور حکومت

حکومت معیشت

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملکی معیشت زوال کی جانب گامزن ہے۔ گزشتہ تقریبا دو سال سے موجود کورونا وائرس نے معاشی تباہی کے لئے رہی سہی کسر بھی پوری کردی ہے۔ اس وقت ایک عام ریڑھی والے سے لے کر بڑے سے …

Read More »

سندھ حکومت نے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے شہری تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے …

Read More »

چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہری پریشان

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی آضافہ کر  دیا گیا ہے، جس کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب کے فلور ملز نے صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے آٹے کے …

Read More »

سستی چینی کے پیچھے شہری رمضان بازاروں میں گھنٹوں خوار

چینی

لاہور (پاک صحافت) سستی چینی شہریوں کے لئے درد سر بن گئی، سستی چینی کے حصول کے لئے شہریوں کو کئی گھنٹے رمضان بازاروں میں خوار ہونا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستی چینی لینے کے لئے روزے کی حالت میں صبح سویرے رمضان بازاروں کا رخ …

Read More »

فرانسیسی شہریوں کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری

فرانسیسی

راولپنڈی (پاک صحافت) فرانسیسی شہریوں کو فوری طور پر پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں مقیم فرانس کے شہریوں اور کمپنیوں کو جلد پاکستان سے نکلنے کا کہا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کی جانب سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد فرانسیسی سفارت خانے …

Read More »

سندھ حکومت کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے وفاقی وزیر  شیخ رشید کی متنازع پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا اظہا کیا، سندھ حکومت کا کہنا ہےکہ شیخ رشید کا بیان لسانی تفریق کو ہوا دینے کی مذموم کوشش ہے اور مقامی باشندوں کے شناختی کارڈ کا معاملہ اٹھانا وفاقی حکومت کی …

Read More »

یااللہ! میرے ملک کو کس کی نظر لگ گئی

پاکستان

(پاک صحافت) آج سے چند سال قبل پاکستان تعمیر و ترقی کی جانب گامزن تھا۔ قومی ادارے بحال ہونے لگے تھے۔ عوام میں خوشحالی پھیلنے لگی ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ پاک چین راہداری کا آغاز ہونے لگا تھا۔ صنعت کار دوبارہ سرمایہ کاری میں مصروف تھے۔ …

Read More »

کراچی والوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت)  شہر قائد والوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی، کے الیکٹرک کی قیمت میں بڑے اضافی کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جس کے بعد کراچی کے شہریوں پر بجلی بم گرا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی ٹیرف …

Read More »