Tag Archives: شہری

ایمنسٹی انٹرنیشنل: سعودی عرب نے صعدہ جیل پر امریکی پوائنٹ گولہ بارود سے بمباری کی

ایمنیسٹی

پاک صحافت ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سعودی جارح اتحاد نے صعدہ جیل کو امریکی گولہ بارود سے نشانہ بنایا ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق المیادین کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جارح اتحاد نے صعدہ جیل کو امریکی گولہ …

Read More »

ملک میں گیس پریشر کی کمی میں شدت، شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور

گیس

لاہور (پاک صحافت) ملک میں گیس پریشر کی کمی میں شدت آگئی، گیس نہ ہونے کے باعث شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق کم آمدنی والے افراد تو لکڑی بھی سوکھے درختوں سے خود کاٹنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بڑے شہروں کراچی …

Read More »

کوئٹہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری گھروں سے باہر آگئے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ خیال رہے کہ کوئٹہ سمیت گردو نواح میں تقریباً ہفتے کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے 3 سال میں 20 کھرب 7 ارب روپے کا قرضہ لیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے صرف 3 سال کے عرصے میں 20 کھرب 7 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ جس کی وجہ …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، چولھے ٹھنڈے ہو گئے

گیس

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں گیس نایاب ہوگئی، کراچی سے پشاور تک گھروں میں چولھے ٹھنڈے ہو گئے۔  گیس بندش کے باعث گھریلو صارفین کو شید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت …

Read More »

ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں سردی بڑھتے ہی بیشتر شہروں میں گیس نایاب ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث شہری پریشان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف صنعتی علاقوں میں گیس …

Read More »

گزشتہ دو ہفتوں سے بند باب دوستی اب تک نہ کھل سکا

باب دوستی

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی گزشتہ دو ہفتوں سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش پر ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوش خبری دے دی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کی …

Read More »

اس وقت ریاست اور حکومت ملکر غریب کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

گوجرانوالہ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ریاست اور حکومت مل کر غریب شہریوں کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں عوامی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والا کوئی موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

پاکستان کا تیس سے زائد ممالک کے شہریوں کو کابل سے نکالنے کیلئے تعاون

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے طالبان کے قبضے کے بعد تیس سے زائد ممالک کے شہریوں کو پرامن طریقے سے افغانستان سے نکالنے میں مدد اور تعاون کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 سے زائد ممالک کے شہریوں نے پاکستان کی پیشکش سے فائدہ اٹھایا جب کہ اسلام آباد …

Read More »