Tag Archives: شہری

یوکرین کے بحران کا واحد حل سفارت کاری ہے: چین

چین

پاک صحافت اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کا واحد حل سفارت کاری ہے۔ چنگ شوانگ نے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے لیگ آف نیشنز کو چار نکاتی تجویز پیش کی اور اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کے بحران …

Read More »

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ انہوں نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ پاکستان میں 40،50 سال سے پناہ میسر ہے جبکہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے …

Read More »

پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ  پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں مسلم لیگ …

Read More »

اقوام متحدہ: یوکرین کی جنگ میں 9000 سے زائد شہری مارے جا چکے ہیں

فوج

پاک صحافت یوکرین میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں جنگ کے آغاز سے اب تک 500 سے زائد بچوں سمیت 9000 سے زائد شہری مارے جا چکے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق جمعہ کے روز اقوام متحدہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان زیر حراست قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان بھارت

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بھارت کے درمیان زیر حراست قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قونصلر رسائی سے متعلق 2008 کے معاہدے کی دفعات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں موجود 308 بھارتی قیدیوں (42 سویلین اور 266 ماہی گیروں) کی …

Read More »

ہنگری: یورپی کمیشن کی یوکرین کو 54 ارب ڈالر کی امداد کی پیشکش بے سود

امداد

پاک صحافت ہنگری نے یوکرین کو 54 بلین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی یورپی کمیشن کی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے اسے “بیکار” قرار دیا اور کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ برسلز نے کیف کو اب تک کتنی رقم ادا کی ہے۔ پاک صحافت کے …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ بھارتی فوج نے آج 11 بج کر 55 منٹ پر ایل او سی کے ستوال سیکٹر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ تٖفصیلات …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، ملک بھر کے ایئر پورٹس پر قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔  یوم سوگ کے موقع پر کراچی ایئر پورٹ سمیت ملک بھر کےایئر پورٹس پر قومی پرچم سرنگوں …

Read More »

یورپ اب امریکہ کی تباہی میں شراکت دار نہیں بننا چاہتا

امریکہ اور یوروپ

پاک صحافت امریکہ کے اہم ترین اتحادی ممالک کے سیاست دان اور شہری اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ اب اس ملک کی پالیسیوں پر عمل نہیں کرنا چاہتے۔ زیادہ تر یورپی باشندے تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان ممکنہ تنازع میں غیر جانبدار رہنا چاہتے ہیں۔” یہ …

Read More »

اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے بعد کراچی میں بھی ’’نادرہ بائیکر سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پر بیٹھے بھی ممکن …

Read More »