Tag Archives: سیلاب

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی پوری ہمدردیاں سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی پوری ہمدردیاں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی برادری کو ملک میں آنے والے کئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سجاول کا دروہ، سیلاب متاثرین سے گھل مل گئے

وزیراعظم شہبازشریف

سجاول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کے علاقے سجاول کا دورہ کیا ہے اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کرکے جانی و مالی نقصان سے جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ سندھ میں سجاول کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ دورے میں وزیراعلیٰ سندھ …

Read More »

مجموعی طور پر 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ہزاروں لوگ جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سفارتکاروں اور ہائی کمشنرز کے ساتھ ہونے والی ایک ملاقات میں …

Read More »

لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ٹرین سروس پانچ دن کیلئے معطل

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے 5 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کہا ہے کہ لاہور سے کراچی …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک 982 افراد جاں بحق جبکہ 1456 زخمی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اب تک 982 افراد جاں بحق اور 1456 زخمی ہوچکے ہیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ہنگامی دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کراچی (پاک صحافت) موجودہ سیلاب سے ہونے والی تباہی و نقصان اور سیلاب زدگان کے لئے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کراچی …

Read More »

ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں، بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت …

Read More »

وزیراعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ جبکہ متاثرہ فی خاندان کو 25 ہزار امداد کا اعلان

شہباز شریف

سکھر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے جبکہ متاثرہ کو فی خاندان 25 ہزار امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سکھر پہنچے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا، …

Read More »

میں نے آج تک اتنی تباہی اور نقصان نہیں دیکھا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلاب سے جو تباہی پھیلی ہے میں نے اتنی تباہی اور نقصان پہلے کبھی نہیں دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں سیلاب …

Read More »

پاک فوج نے اپنا تین دن کا راشن سیلاب متاثرین میں تقسیم کردیا

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاک فوج نے اپنا تین دن کا راشن سیلاب متاثرین میں تقسیم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے اپنا 3 دن کا راشن یعنی …

Read More »