Tag Archives: سپریم کورٹ

چندہ خیرات اکٹھا کرنا حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شیخوپورہ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چندہ خیرات اکھٹا کرنے پی ٹی آئی حکومت کا وطیرہ بن گیا ہے جبکہ حکومت کے اس قبیح عمل سے پاکستانی پوری دنیا کے سامنے شرمندہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

کورونا وائرس، این ڈی ایم اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

این ڈی ایم اے

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ این ڈی ایم اے کے سارے معاملات گڑبڑ ہیں۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کورونا …

Read More »

احتساب کے نام پر نیب چیئرمین و افسران فراڈ کررہے ہیں۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ طویل مدت سے نیب چیئرمین اور ادارے کے افسران احتساب کے نام پر فراڈ کرکے عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے نیب افسران …

Read More »

بھارت، مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کا مشورہ دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے

بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی سپریم کورٹ نے اس ملک کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور کریں۔ بھارت میں ان دنوں کورونا وائرس کا انفیکشن بہت بڑھ رہا ہے اور ہر روز تقریبا چار …

Read More »

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کی سخت سرزنش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب گرفتاریوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی سخت سرزنش کی گئی، ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ  کی جانب سے نیب کی سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سپریم کورٹ کیجانب سے نیب رویے کی سرزنش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے شہریوں کے ساتھ رویے کی سرزنش کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ نیب لوگوں کی آزادی اور عزت کے ساتھ نہ کھیلے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر …

Read More »

مسلم لیگ ن ہی عوام کو مشکلات سے بجات دلائے گی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی عوام کی ترجمان جماعت ہے اور ہماری پارٹی ہی عوام کو مشکلات و مسائل سے نجات دلائے گی۔ عوام کی خدمت ہماری سیاست کا مقصد و ہدف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر …

Read More »

فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈ نے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کراتے ہوئے  اپنی دہری شہریت چھپا ئی تھی، جس کی وجہ …

Read More »

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کے درخواست مسترد، مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

لاہور (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا دھچکا دے دیا، عدالت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم ارنگزیب نے …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ نوشین افتخار

نوشین افتخار

لاہور (پاک صحافت) نوشین افتخار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ عدالتی فیصلے سے پاکستانی عوام کی جیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ این اے 75 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار …

Read More »