Tag Archives: سپریم کورٹ

جسٹس فائز عیسی نے بھی حکومت کو نااہل قرار دے دیا

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسی نے موجودہ حکومت کو ملک چلانے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مسلسل اجلاس کو ملتوی کرنا حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیس کی سپریم …

Read More »

امام جمعہ لکھنو کا بھارت سرکار سے وسیم رضوی کی گرفتاری کی مانگ

امام جمعہ لکھنو

لکھنو {پاک صحافت} امام جمعہ لکھنو مولانا کلب جواد نقوی نے اسلام دشمن وسیم رضوی کے ذریعہ قرآن کریم کی ۲۶ آیات کو قرآن سے نکالنے کے بیان اور عدالت میں داخل عرضی کی سخت مذمت کرتے ہوئے مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری و امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید …

Read More »

صدر نے سمری میں لکھا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو چکے اسے پبلک کیا جائے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی، الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت رائے دی، اور آئین میں ترمیم کا اختیار نہ ہی …

Read More »

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) صدر مملکت کی جانب سے دائر کئے گئے ریفرنس پر کہ سینیٹ کا الیکشن خفیہ رائے دہی سے ہو یا اوپن بیلٹ کے ذریعے، سپریم کورٹ کی رائے پر مبنی 5 رکنی لارجر بنچ کے اکثریتی فیصلے کا حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کھلے دل سے خیر مقدم …

Read More »

شہباز گل کا الیکشن کمیشن سے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دیا جائے۔ شہباز گل کا کہنا ہے  کہ کچھ دیر میں ہمارا وفد الیکشن کمیشن پہنچ …

Read More »

آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے: جسٹس فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سماعت کے دوران جذبانی لہجے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ  آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے،عمران خان، عارف علوی اور وزراء ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطورجج گفتگو نہیں کرسکتا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا الیکشن کمیشن سےرابطہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق فاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کر کے فیصلے پر قانونی …

Read More »

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی۔ فیصلے کے مطابق سینٹ الیکشن خفیہ …

Read More »

ملک کا آئین سب سے بالا تر ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے  پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا آئین سب سے بالاتر ہے، حکومت ووٹ کی طاقت سے ڈر رہی ہے اسی وجہ سے چالبازیاں …

Read More »

سینیٹ انتخابات: سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی ہے: شبلی فراز

سینیٹ انتخابات: سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ  سینیٹ انتخابات سے متعلق ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ تاریخی اور خوش آیند ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام …

Read More »